Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

تیسرا سروہ موٹر آئل ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ: اولین کلب فائنل میں پہنچ گیا

تیسرا سروہ موٹر آئل ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ۔اولین سپورٹس نے سروہ موٹر آئل کو تین وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

سروہ موٹر آئل ٹی 20کے پہلے سیمی فائنل میں سروہ موٹر آئل کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 167رنز بناسکی۔

جنیداقبال نے 49 جبک شہریار ۔27 فصیع رفیع۔عثمان شوکت۔اور وسیم اکرم نے 22.22.22.رنز بنائے۔اولین سپورٹس کی طرف سے ریئس بشیر۔خرم بٹ۔اور فراز خان نے تین۔تین وکٹیں حاصل کیں۔

بعد میں کھیلتے ہوئے اولین سپورٹس نے مطلوبہ ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔عذیر ممتاز۔44ناٹ آوٴٹ ۔عبداللٰلہ چاند۔40.اور عدنان خان نے 36رنز بنائے۔سروہ موٹر آئل کی طرف سے شایان۔فرحان علی۔دو۔دو۔جبکہ سلطان خان اور منیر شاہ نے ایک۔ایک۔وکٹ حاصل کی۔

عزیر ممتاز مین آف دی میچ قرار پائے۔عبدالروف اور محمد آصف ایمپائرز تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button