Breaking NewsSportsتازہ ترین
بابر اعظم کی کارکردگی سے فینز مایوس
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز دوسری اننگ میں جب بابر اعظم 5رنز پر آوٹ ہوئے تو ان کے چاہنے والوں کو سخت مایوسی ہوئی اوران پر نعرے بازی بھی کی۔
جب وہ پویلین کو لوٹ رہے تھے تو شائقین نے بھی سٹیڈیم چھوڑ دیا اور واپس جانا شروع ہوگئے