Breaking NewsSportsتازہ ترین
رمیز راجہ اور بابر اعظم کی ہنستی مسکراتی ملاقات
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں چوتھے روز وارم اپ سیشن میں سابق کپتان و چیئرمین پی سی سی رمیز راجہ کی پچ انسپیکشن کے دوران ملاقات، جس دوران بابر اعظم اور رمیز راجہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دیے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
آئی سی سی رینکنگ 2024 : بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان
یاد رہے کہ بار اعظم آئی سی سی رینکنگ 2024 میں ون ڈے فارمیٹ میں پہلی پوزیشن سنھبالے ہوئے ہیں