Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تبادلے کے خواہشمند اساتذہ کےلئے بری خبر۔۔

70 فیصد اساتذہ کی درخواستیں مسترد،محکمہ سکولز اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز 21 جولائی کو جاری کرےگا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کو تبادلوں کے لئے ساڑھے 17 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں، تبادلوں کے لئے 9 ہزار 2 سو 31 اساتذہ کی درخواستیں مسترد کردی گئیں، صرف ساڑھے چھ ہزار اساتذہ کو تبادلوں کے لئےمنتخب کیا گیا ہے۔

1900 اساتذہ کی میرٹ پر نہ ہونے کی وجہ سے درخواستیں مسترد ہوئیں، سکول ایجوکیشن کے مطابق 85 سو45 اساتذہ کی تبادلوں کے لئے درخواستیں مسترد کی گئیں، اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز آج 21جولائی کو جاری کردیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button