Breaking NewsSportsتازہ ترین
بارمی آرمی اور برطانوی صحافی ملتانی رنگ میں رنگ گئے
دنیا بھر میں مشہور برطانوی بارمی آرمی پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ دیکھنے کےلئے ملتان آئے ہوئی ہے ۔
ان کو ملتان کاکلچر اور لباس اتناپسند آیا کہ ملتانی سرائیکی اجرک اورشلوار قمیض میں ملبوس ہو کرمیچ دیکھا۔
کچھ برطانوی صحافی اور افراد نے سندھی ٹوپی بھی اوڑھ رکھی تھی۔