Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے سکولوں میں بزم ادب اور لائبری کا پیریڈ شامل کرنے کافیصلہ، تمام اتھارٹیز سے ٹائم ٹیبل طلب

محکمہ سکولز نے فیصل آباد, گجرانوالہ, لاہور, راولپنڈی, ساہیوال, سرگودھا, بہاولپور, ڈی جی خان اور ملتان کے اضلاع کے سکولز میں بزم ادب اور لائبریری کا پیریڈ شامل کرنے کافیصلہ کیاہے۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹائم ٹیبل میں بزم ادب اور لائبریری کا پیریڈ شامل کر کے محکمہ تعلیم کو رپورٹ کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button