Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

دو ہفتوں میں اڑھائی لاکھ بچوں کاداخلہ، حکام نے تعلیمی افسروں کا بڑا ٹاسک دے دیا

ریشنلائزیشن کے دوران دو لاکھ 50 نئے طلباء کا اندراج ہوا، جسے ستائش کی نظر سے دیکھا جارہا ہے۔

تاہم اعلیٰ حکام نے گھوسٹ انرولمنٹس کی سختی سے نگرانی کرنے کافیصلہ کیا ہے، تمام سی ای اوز ڈی ای اوز اور اے ای اوز کو طلباء کی تصدیق کاعمل شروع کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button