Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈیٹ شیٹ آگئی

تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک اور نہم کے دوسرے سالانہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ میٹرک اور نہم کے امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔

پہلے گروپ کا پرچہ ساڑھے 8 بجے دوسرے کا ڈیڑھ بجے شرو ع ہوگا۔

امیدواروں کو ایک تصویر اور اصل رولنمبر سلپ کے ساتھ مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے سنٹر میں آنا ہوگا۔

پریکٹکل 31 اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button