Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے یتیم طلبا وطالبات کے لئے سکالر شپ کا اعلان کردیا

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایسے یتیم طلبا و طالبات جنہوں نے میٹرک کے سالانہ امتحانات2021 میں سائنس کے ساتھ 60فیصد نمبر حاصل کئے ہوں ، اور 11 ویں جماعت میں بھی سائنس مضامین ہوں، وہ یہ سکالر شپ حاصل کرسکتا ہے ، جس کےلئے سات مارچ تک درخواستیں دی جاسکتی ہیں۔

درخواست فارم ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے ، فارم کے ساتھ یتیم ہونے کا سرٹیفکیٹ لگانا ضروری ہوگا۔

جبکہ امیدوار کےلئے ملتان کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button