Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان نے گونگے اور بہرے بچوں کے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا

جاری اعداد وشمار کے مطابق امتحان میں 143 امیدار شریک ہوئے، جس میں 141پاس ہوئے۔
کامیابی کا تناسب 98.60فیصد رہا، امتحان میں شریک ہونے والے بوائز امیدواروں کی تعداد 98 تھی جس میں سے 96 پاس ہوئے، کامیابی کا تناسب 97.96 فیصد رہا، جبکہ 45 طالبات شریک ہوئیں کامیابی کا تناسب 100فیصد رہا۔
43 طالبات امیدواروں نے گریڈ اے پلس،چار نے گریڈ اے ، حاصل کیا ،جبکہ بوائز میں 89 نے گریڈ اے پلس ، 10 نے گریڈ اے حاصل کیا ۔


















