Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان کا نیا اعلامیہ جاری

تعلیمی بورڈ ملتان نے اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے پیپرز کے بارے میں پالیسی جاری کردی۔

اعلامیہ کے مطابق تعلیمی سال 25-2024 اور آئندہ امتحانات کے لئے اسلامیات (لازمی) کا مضمون صرف نہم جماعت میں پڑھایا جائے گا اور اسکے 100 نمبر ہو گئے، مزید یہ کہ اس کا نصاب حسب سابق ( نہم و دهم ) والا ہی ہوگا تا وقتیکہ کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ کوئی تبدیلی نہ کر دے۔

اسی طرح تعلیمی سال 26-2025 اور آمد و امتحانات کے لئے مطالعہ پاکستان (لازمی) کا مضمون صرف دہم جماعت میں پڑھایا جائے گا اور اسکے 100 نمبر ہونگے۔اس کا نصاب بھی سابق ( نہم دہم ) والا ہی ہوگا جب تک پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ کوئی تبدیلی نہ کردے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button