Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان بورڈ کا بڑا فیصلہ: پریکٹیکل کی تاریخ تبدیل کرانے کی سہولت دے دی

تعلیمی بورڈ ملتان انٹر کے امیدواروں کے پریکیٹکل کی تاریخ تبدیل کرانے کی سہولت فراہم کردی۔

اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ ملتان کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل جاری ہیں، اگر کسی ا میدوار کے ای کیٹ، ایم ڈی کیٹ اور دیگر ٹیسٹ اور پریکٹیکل کی تاریخ سے متصادم ہورہی ہے تو وہ پریکیٹکل کی تاریخ سے قبل بورڈ آفس آکر حسب ضابطہ پریکیٹیکل کی تاریخ تبدیل کرواسکتا ہے ۔

جس کے بعد اس کو ریوائزڈ رولنمبر سلپ جاری کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button