Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ (12ویں) کے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان 18 ستمبر 2025 کو کیا جائے گا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کا انٹرمیڈیٹ (12ویں) کے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان 18 ستمبر 2025 کو کیا جائے گا جبکہ پوزیشن ہولڈرز کی پہلی تین پوزیشنز کا اعلان 17 ستمبر 2025 شام 4:00 بجے کمیٹی روم بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان میں میڈیا بریفنگ کے ذریعے کیا جائے گا۔

پوزیشن ہولڈرز کو بورڈ قوانین کے مطابق میرٹ کیش ایوارڈ/انعامات دیے جائیں گے جبکہ مکمل نتیجہ 18 ستمبر 2025 صبح 10:00 بجے آن لائن جاری کیا جائے گا۔

اسی روز پوزیشن ہولڈرز کے لیے انعامات کی تقسیم کی تقریب جوبلی ہال ملتان میں منعقد ہو گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button