Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیپر ری چیکنگ کے لئے درخواستیں طلب

تعلیمی بورڈ ملتان نے پیپر ری چیکنگ کےلئے درخواستیں طلب کرلیں۔

اس سلسلے میں کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیاہے کہ میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2024 کا رزلٹ کو شائع کیا جا چکا ہے، ایسے اُمیدواران جو اپنا رزلٹ مضمون / مضامین کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ بورڈ قانون کے مطابق رزلٹ شائع ہونے کے 15 دن کے اندر بذریعہ آن لائن سسٹم درخواست دے سکتے ہیں، جس کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button