Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں کے امتحان 2022کےلئے رولنمبر سلپ جاری کردیں

ترجمان کے مطابق آن لائن سسٹم کے تحت ریگولر طلباء کی رولنمبر انکے اداروں سے ڈاون لوڈ ہوں گی ، جبکہ پرائیویٹ امیدواروں کی رولنمبر ان کے مقررہ کردہ ایڈریس پر جاری کردی گئیں ہیں۔
امتحان 6 جولائی سے شروع ہوں گے ،اس سے قبل رولنمبر سلپیں حاصل کریں اورکسی بھی مشکل کی صورت میں بورڈ حکام سے رابطہ کریں ۔



















