Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کا شیڈول جاری

تعلیمی بورڈ ملتان نے میڑک کے دوسرے سالانہ امتحان کےلئے شیڈول جاری کردیا۔

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میٹرک کا دوسرا سالانہ امتحان 20 اگست سے شروع ہوگا، جس کےلئے سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کےلئے آخری تاریخ 22 جولائ، ڈبل فیس کے ساتھ 27 جولائی جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ 31 جولائی مقرر کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button