Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان کی پروموشن کمیٹی کا اجلاس

تعلیمی بورڈ ملتان کی پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں محمد اکرم انجم سپرینٹنڈنٹ کی ریٹائرمنٹ پر خالی ہونے والی سیٹ پر حاجی محمد اکمل اسسٹنٹ 16سکیل کو بطور سپرنٹینڈنٹ گریڈ 17میں ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔

سیکرٹری بورڈ خرم شہزاد قریشی نے فوری طور پر ان کو ترقی کے احکام جاری کئے، محمد اکمل نے بطور سپرنٹینڈنٹ نئی ذمہ داری کا چارج لیکر کام شروع کر دیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button