Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نہم اور انٹر کے نتائج کی تیاری، سیکرٹری اور کنٹرولر بورڈ ملتان کی ڈیپوٹیشن میں توسیع کا فیصلہ

تعلیمی بورڈ ملتان میں اس وقت سیکرٹری خرم شہزاد قریشی اور کنٹرولر حامد سعید فرائض سر انجام دے رہے ہیں، ان کی ڈیپوٹیشن کی مدت چھ مال قبل ختم ہوچکی ہے۔

تاہم امتحانات کے انعقاد کی وجہ سے اس میں توسیع دی گئی اب نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس پر چیئرمین بورڈ اور کمشنر ملتان نے نتائج مکمل ہونے تک دونوں کی ڈیپوٹیشن میں توسیع کی سفارش منظوری کے لئے بھجوا دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 22 اگست کو نویں کے نتائج جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر اور انٹرمیڈیٹ 11 ویں کے نتائج یکم اکتوبر کو متوقع ہیں۔

اس لئے سیکرٹری بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کی ڈیپوٹیشن کی مدت می توسیع کی فائل وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button