Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹر کے سپیشل امتحانات کی ’’کی‘‘ ویب سائٹ پر اپ لوڈ

تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر کے سپیشل امتحانات کی ’’کی‘‘ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہے۔
اس سلسلے میں جاری اعلامیہ مین کہاگیا ہے کہ انٹر میڈیٹ اسپیشل امتحان 2021 ء کے تمام مضامین کے سوالیہ پرچہ جات (انشائیہ+معروضی)اور مارکنگ ہدایات اور (معروضیkey) بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔
اساتذہ والدین اور طلباء و طالبات سوالیہ پرچہ جات اورجوابی کی ملاحظہ کر لیں۔
ہر دو میں غلطی پائے جانے کی صورت میں دفتر کو نتائج کی اشاعت سے20 یوم قبل تک تحریری طور پر مطلع کریں۔
مابعد اس بابت کوئی اعتراض قابل قبول نہ ہو گا۔



















