Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان 18ستمبر کو ہوگا

ملتان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان 18 ستمبر کو کرے گا۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

جاری شیڈول کےمطابق انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ امتحان 29 اکتوبر سے شروع ہوگا، جس کےلئے 20 سے 30 ستمبر تک سنگل فیس کے ساتھ داخلہ وصول کیا جائے گا، یکم ستمبر سے 7 اکتوبر تک ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ وصول ہوگا جبکہ 8 سے 13 اکتوبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ وصول ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button