Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

18 اکتوبر کو منسوخ ہونے والے پرچے 18 نومبر کو لیے جائینگے

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام 18 اکتوبر کو منسوخ ہونے والے پرچے 18نومبر کو لیے جائینگے۔

اس سلسلے میں کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ ملتان نےشیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے منسوخ ہونےو الے پرچے صبح کے اوقات میں فزکس ، آوٹ لائنز آف ہوم اکنامکس اور لسانیات جبکہ شام کے اوقات میں جغرافیہ کا پرچہ 18 نومبر کو ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button