Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے ملتوی ہونے والے پریکٹیکل کا نیا شیڈول جاری کردیا

حکومت کی طرف سے 28 مئی کی چھٹی کی وجہ سے امتحانات ملتوی کردئیے گئے، جس پر تعلیمی بورڈ ملتان نے پریکٹیکل ملتوی کردئیے تھے۔

اب فزکس کا پریکٹیکل 8 جون کو، ہیلتھ اینڈ فزیکل کا 4 جون کو منعقد ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button