Breaking NewsNationalتازہ ترین
13سکولوں میں انکم سپورٹ پروگرام کی رقم تقسیم کی جائے گی
ملتان کے 13سکولوں میں بینظر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین میں رقم تقسیم کی جائے گی۔
بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ملتان کے 13سکولوں میں بی آئی ایس پی کی رقم کی تقسیم 19جون سے شروع کی جائے گی ۔
عملہ 10 بجے ان سکولوں میں 9ہزار فی کس کے حساب رقم تقسیم کرے گا۔