Breaking NewsSportsتازہ ترین
بارڈر گواسکر ٹرافی: تیسرا میچ بارش سے متاثر، 13.2 اوورز کا کھیل ہوسکا
برسبین میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے سلسلے میں تیسرا ٹیسٹ میچ برسبین میں کھیلا جارہا ہے۔
سیریز کے تیسرے میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لیکن بارش کے سبب صرف 13.2 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو پایا، آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ 19 جبکہ میک سیونے 4 رنز مے ساتھ کریز پر موجود ہیں ۔
بارش کے سبب ایمپائرز کی جانب سے پہلے دن کا کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔