Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں جعلی انرولمنٹ کی مانیٹرنگ شروع، کلاس رومز اور سہولیات کا آڈٹ

سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ملتان سمیت پنجاب بھر میں جعلی انرولمنٹ کے خلاف انکوائری شروع کرد گئی ہے۔

اس سلسلے میں سپیشل سیکرٹری محمد امین اویسی نے ضلع ملتان کے مختلف سکولوں کا دورہ کر کے سکولوں کی موجودہ انرولمنٹ، آؤٹ لک اور بیوٹیفکیشن، نان سیلری بجٹ کے استعمال، خطرناک عمارت اورسکول مینجمنٹ کمیٹی کی کارروائی کا معائنہ کیا۔

انہوں نے نان سیلری بجٹ سے ہونےوالے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا اور نئی انرولمنٹ کی تفصیل حاصل کی، یہ رپورٹ اعلیٰ حکام کوارسال کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button