Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجز میں داخلہ بڑھانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

سرکاری کالجز میں انرولمنٹ بڑھانے والے ڈائریکٹرز کالجز اور پرنسپلز کو بونس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،پہلا مرحلہ لاہور سے شروع ہوگا۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں سرکاری کالجز میں کامیاب داخلہ مہم چلانے والے ڈائریکٹرز کالجز اور پرنسپلز کو انعام دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے، جس کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا۔

اس بونس میں تعلیمی افسروں اور اساتذہ کو ایک بنیادی تنخواہ دی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button