Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

کتابیں مہنگی ہونے کا امکان

این او سی اور لائسنس کی تجدید کی فیس میں اضافے کے بعد کتابیں مہنگی ہونے کا امکان بڑھ گیا۔

تفصیل کے مطابق پبلیشرز نے کتابیں مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا، پرائیویٹ سکولوں کے لیے چھاپی جانے والی کتابوں کے چالیس سے پچاس فیصد تک بڑھیں گی۔

پبلشرز کا کہنا ہے کہ این او سی اور لائسنس کی تجدید کی فیس میں اضافے کے بعد کتابیں مہنگی کیے بغیر اخراجات پورے نہیں ہونگے، کتابوں کے این او سی کے لائسنس کی فیس 20 ہزار سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ کی گئی ہے، لائسنس تجدید کی فیس 5 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کردی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button