Breaking NewsEducationتازہ ترین
کتب کی تقسیم عید کے بعد ہوگی

پیف کے سکولوں میں کتب کی تقسیم عید الاالضحیٰ کے بعد کی جائیں گی ۔
تفصیل کے مطابق ایم ڈی پیف اسد نعیم نے کہا کہ پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے ابھی تک فاونڈیشن کو صرف پرائمری اور سکینڈری کی کتب فراہم کی، جبکہ مڈل درجہ کی کتب ابھی پرنٹنگ کے مراحلے میں ہیں، جن کی سپلائی نہیں کی گئی۔
پیف سکولوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اب کتب کی تقیسم کا آغاز عید کی بعد کیا جائے گا، جو دومراحل پر مشتمل ہوگا ، تمام مالکان شیڈول کے مطابق کتب حاصل کریں ۔



















