Breaking NewsNationalتازہ ترین
یکم دسمبر سے بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ویکسی نیشن سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔
اس حوالے سے ابتدائی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔کوروناویکسین بوسٹر ڈوز لگانےکا آغاز یکم دسمبر سے ہو گا۔
بوسٹر ڈوز مرحلہ وارلگائی جائےگی پہلے مرحلے میں ہیلتھ کیئر ورکرز کو بوسٹرڈوز لگائی جائےگی۔
پہلے فیز میں50سال سے زائد عمر والے اور کمزور قوت مدافعت والے افراد کو بوسٹر ڈوز لگائی جائےگی۔
پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین بوسٹر ڈوز لگوانا لازمی نہیں ہوگا۔
بوسٹر ڈوز کیلئےویکسین کا انتخاب لگوانے والے کی صوابدید ہوگی۔


















