Breaking NewsEducationتازہ ترین
بریٹین انٹرنیشنل سکول سسٹم طلباء کی کامیابی کا ضامن ادارہ : چیئرمین جاوید اقبال

بریٹین انٹرنیشنل سکول سسٹم کی طا لبہ ہمائمہ اشرف نے 1099/1100 نمبر لے کر میٹرک ملتان بورڈ میں overall پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ترجمان برٹین سکول کا کہنا ہے کہ اس بہترین کارکردگی نے یہ ثابت کر دیا کہ بریٹین انٹرنیشنل سکول سسٹم طلباء کی کامیابی کا ضامن وہ واحد ادارہ ہے، جس کا مقصد ٹیوشن کلچر کا خاتمہ ہے۔
طلباء کی شاندار کامیابی کو سراہتے ہوئے ہم چیئرمین سر جاوید اقبال کی پر عزم شخصیت کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک بادپیش کرتے ہیں
۔ جنہوں نے بچوں کو روشن مستقبل دے کر ملک وقوم کا نام روشن کیا۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ انشاء اللہ یہ سلسلہ یوں ہی قائم رہے گا۔



















