Breaking NewsEducationتازہ ترین
برطانیہ کی حکومت پاکستان میں تعلیم کی خواہشمند سٹوڈنٹس کو مکمل فنڈڈ سکالرشپ فراہم کرے گی
برٹش کونسل سکاٹ لینڈ پاکستان سکالرشپس پروگرام کے تحت درخواستیں طلب کر لی گئیں، برطانوی حکومت پاکستان سے فی میل سٹوڈنٹس کو برٹش کونسل سکاٹ لینڈ پاکستان اسکالرشپس 2024-25 کے تحت اپنے ملک میں تعلیم جاری رکھنے کیلئے فلی فنڈڈ سکالرشپس فراہم کرے گی، پاکستانی میں مقیم فی میل سٹوڈنٹس کو پاکستان بھر میں کسی بھی ایچ ای سی کی تسلیم کردہ یونیورسٹی میں انڈر گریجویٹ یا ماسٹرز ڈگری پروگرامز میں داخلے کیلئے سکالرشپ فراہم کئے جائیں گے۔
ایچ ای سی کے ذریعے فراہم کئے جانے والی سکالرشپ کیلئے درخواستیں 30 ستمبر تک دی جا سکتی ہیں۔
پاکستان سکاٹش اسکالرشپ سکیم کا مقصد پاکستان میں فی میل سٹوڈنٹس کے اپنی اعلیٰ تعلیم جاری رکھنے کے مواقع بڑھانا ہے۔