Breaking NewsEducationتازہ ترین
"انگلش ایز اے سبجیکٹ فار ٹیچرز اینڈ ایجوکیٹرز” پراجیکٹ کا آغاز
برٹش کونسل کے تعاون سے "انگلش ایز اے سبجیکٹ فار ٹیچرز اینڈ ایجوکیٹرز” پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اساتذہ مستفید ہوں گے۔
اس سے قبل بھی برٹش کونسل کے دو پراجیکٹ جاری ہیں، جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، جس سے اساتذہ کی سکلز میں اضافہ ہوگا۔