Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کی منسوخی : برطانیہ نے افواہوں کی تردید کردی

پاکستان میں متعین برطانوی سفیر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’سیریز منسوخ ہونے پر برطانوی ہائی کمیشن کے ملوث ہونے کی قیاس آرائیاں جھوٹی ہیں۔‘
کرسچن ٹرنر نے لکھا کہ ’یہ نیوزی لینڈ حکام کا فیصلہ تھا ، جو آزادانہ طور پر لیا گیا ہے۔‘
برطانوی سفیر نے مزید لکھا کہ ’سیریز کا منسوخ ہونا پاکستانی شائقین اور دنیائے کرکٹ کے لیے مایوس کن ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button