Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں اساتذہ، ملازمین اور طلباء کی 100 فیصد ویکسی نیشن یقینی بنانے کی ہدایات

زکریا یونیورسٹی کے متعدد ملازمین اور اساتذہ کورونا کا شکار ہوچکے ہیں ، جس کی وجہ سے انتظامیہ نے سخت احکامات جاری کرتے ہوئے 30ستمبر تک ویکیسی نیشن مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اور کہا ہے کہ ہاسٹل میں رہائش پذیر طلباء30 ستمبر تک ویکسی نیشن کا سرٹیفیکیٹ جمع کرائیں، 30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والے طلباء کو ہاسٹل میں رہائش کی اجازت نہ ہو گی۔


















