Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شعیب خان کو لیہ یونیورسٹی کا خزانہ دار تعینات کردیا گیا

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیاہے کہ ڈپٹی کنٹرولر شعیب خان کو لیہ یونیورسٹی کے خزانہ دار کا ایڈیشنل چارج دیا جاتاہے وہ چھ ماہ یا مستقل خزانہ دار کی تعیناتی تک کام کرتے رہیں گے۔
واضح رہے کہ شعیب خان ایم فل کامرس ہیں، اور وہ 11 سال تک زکریا یونیورسٹی کے اکاونٹس میں فرائض سثرانجام دیتےرہے ہ یں۔


















