Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اور انٹرویو رک گئے۔۔۔۔۔

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے رجسٹرار کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایسے تمام امیدوار جنہوں نے 10مئی کو یونیورسٹی کے اخباری اشتہار کے تحت ملازمت کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کروائی تھیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام انٹرویوز معطل کردیئے گئے ہیں مزیدانٹرویو شیڈول کا اعلان 31مئی شام 4بجے کے بعد یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر شائع کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button