Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایل ایل بی کے امتحانات کے شیڈول اعلان

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی حصہ اول (5سالہ پروگرام)کا دوسرا سالانہ امتحان2020 آئندہ ماہ 12اکتوبر سے شروع ہوگا۔
جبکہ ایل ایل بی حصہ سوم،تین سالہ پروگرام کا پہلا سالانہ امتحان19اکتوبر سے شروع ہوگا، جس کی ڈیٹ شیٹ آئندہ ہفتے جاری کی جائے گی ۔


















