Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے 7 اساتذہ ایچ ای سی کے پی ایچ ڈی ماسٹر ٹرینر منتخب

زکریا یونیورسٹی کے 7 فیکلٹی ممبران نے پاک – یوکے ایجوکیشن گیٹ وے پروجیکٹ کے تحت نیشنل اکیڈمی آف ہائیر ایجوکیشن کے زیر اہتمام پی ایچ ڈی سپروائزرز کپیسٹی بلڈنگ ٹریننگ پروگرام کے تحت ماسٹر ٹرینرز کا درجہ حاصل کرلیا ۔

ان اساتذہ میں پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان شیخ، پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن اطہر، پروفیسر ڈاکٹر محمد شکیل احمد، پروفیسر ڈاکٹر جاوید سلیانہ، ڈاکٹر بشیر حسین، ڈاکٹر محمد حنیف اور ڈاکٹر آسیہ ذوالفقار شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button