Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: اے ڈی اے، اور اے ڈی ایس کے پریکٹیکل 14جنوری سے شروع ہوں گے

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام اے ڈی اے، اور اے ڈی ایس کے پریکٹیکل 14جنوری سے شروع ہوں گے۔

اس سلسلے میں کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر امان اللہ کی طر ف سے جاری ہونےوا لے اعلامیہ کے مطابق پریکٹیکل امتحانات 14 جنوری سے 26فروری تک جاری رہیں گے ۔
امیدوار اپنے امتحانی سنٹر اور تاریخ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button