Breaking NewsEducationتازہ ترین
اے ڈی پی کے امتحانات کا نیا شیڈول آگیا

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام ایسوسی ایٹ ڈگری آ ف آرٹس ؍سائنس اے ڈی اے ، اے ڈی ایس ) ضمنی امتحان 2021 کا امتحان مورخہ 30 اگست سے شروع ہونا تھا جو کہ جنوبی پنجاب میں بارش اور سیلابی صورت حال کے باعث ملتوی کردیا گیا تھا۔
اب یہ امتحان 20 ستمبر سے شروع ہوگا، جس کی ڈیٹ شیٹ اور رولنمبر سلپس جاری کردی گئیں ہیں ۔



















