Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ایڈانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس وائس چانسلر کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی ، ڈین پروفیسر ڈاکٹر مسعوداختر ، ڈین پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحیم ، ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر ،، ڈین پروفیسر ڈاکٹر حکومت علی ، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر امان اللہ،پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب ، پروفیسر ڈاکٹر عقیلہ بشیر ، پروفیسر ڈاکٹر جاوید سلیانہ ، ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد ودیگر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔

اجلاس میں پی ایچ ڈی اور ایم فل کے متعدد کیسز زیربحث آئے ، اور ممبران نے متفقہ طور پر پی ایچ ڈی اور ایم فل کی نئی رجسٹریشن سمیت متعدد سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگری ایوارڈ کرنے کی منظور ی دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button