Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : ایل ایل بی داخلہ امتحانات کا شیڈول جاری

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام ایل ایل بی حصہ دوئم سوئم اور چہارم ، پنجم )پانچ سالہ پروگرام) دوسرا سالانہ امتحان 2021 کے لیے آن لائن داخلہ و فیس شیڈول کا اعلان کر خیا گیا۔
سنگل فیس 4500/- کے ساتھ آخری تاریخ 29-7-22 ، دوگنا فیس 9000/- کے ساتھ آخری تاریخ 5-8-22 اور تین گنا فیس 13500/- کے ساتھ ایک ہفتہ قبل امتحان تک ہے ۔
امتحان کے انعقاد کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔



















