Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : بی اے / بی ایس سی کے ضمنی امتحان کا شیڈول جاری

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے / بی ایس سی کے ضمنی امتحان 2020 کے شیڈول جاری کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کنٹرولر ذوالکفل کے مطابق امتحانات 11 اکتوبر سے شروع ہوں گے ، رولنمبر سلپ اور ڈیٹ آئندہ ہفتے جاری کی جائے گی ۔


















