Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے بیچلر ہاسٹل کا کرایہ بڑھا دیا گیا، ہر کمرے کا بجلی کا الگ میٹر لگانے کا فیصلہ

زکریا یونیورسٹی کیفے ٹیریا کی پہلے فلور پر واقع بیچلر ہاسٹل کے کمروں کے کرائے میں اضافہ کردیا ہے ۔

وائس چانسلر نے ایڈیشنل رجسٹرار سٹیٹ مینجمنٹ کی تجویز پر کمرے کا کرایہ بڑھایا کر 8 ہزار روپے ماہانہ کردیا ہے جو کیفے ٹیریا ڈبلیو ای ایف کی پہلی منزل پر دستیاب ہے جبکہ وائس چانسلر نے ہدایت کی ہےکہ ہر کمرے میں بجلی کے میٹر لگائے جائیں اور اس کے مطابق اصل بل وصول کیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button