Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرچے منسوخ کردئیے گئے

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایم اے پارٹ سیکنڈ کے امتحانات میں 21اپریل کو ہونے والے پرچے منسوخ کردئیے گئے ۔
بتایا گیا ہے کہ 21 اپریل کو کیمسٹری، اکنامکس ، ایجوکیشن ، انگلش، تاریخ، اسلامک سٹڈیز، میتھ، فارسی ، سیاسیات، پنجابی ، شماریات ، اردو، زوالوجی کے پرچہ جات بوجہ عیدالفطر کی تعطیلات کی بناء پر منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔
اب یہ پرچہ جات بروز بدھ 2 مئی کو منعقد ہوں گے۔