Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے طلباء کا بڑا اعزاز

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنسز کے طالب علموں نے نیشنل ایجنٹک اے آئی کمپیٹیشن میں زونل راونڈ جیت لیا۔

بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی ے شعبہ کمپیوٹر سائنسز کے طلباء کی ٹیم جس کی قیادت محمد شورابیل نے کی ٹیم کے پراجیکٹ کو اعلیٰ سطحی قرار دیاگیا، اب نیشنل لیول کے لیے سلیکٹ ہوگا اسلام آباد میں ہوگا ۔

واضح رہے بی ایس کمپیوٹرسائنسزکے ساتویں سمسٹر کے طالب علم شورابیل زکریا یونیورسٹی کے پی ڈی ونگ کےہیڈ ڈرافٹسمین راؤ محمد عابد زرعی کالج کی پروفیسر ڈاکٹر عذرا عابد کے صاحبزادے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button