Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے بسیں چلانے والے ڈرائیور میرٹ پر لگانے کا مطالبہ سامنے آگیا
اس سلسلے میں ایمپلائز فرینڈز گروپ کے صدر شاہد موتھا اور سیکرٹری قاسم خان سنجرانی نے چیئرمین ٹرانسپورٹ کمیٹی کو دی گئی درخواست میں کہاہے کہ شعبہ ٹرانسپورٹ میں خلاف میرٹ ڈرائیور بسیں چلارہے ہیں، جو افسوس ناک ہے۔
ڈرائیورز کی جو فہرست رجسٹرار آفس نے تیار کی ہے، اس کے مطابق بسیں الاٹ کی جائیں، میرٹ کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے ۔