Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی نعروں سے گونجتی رہی

بہاثالدین زکریا یونیورسٹی ایمپلاِئز ویلفیئر ایسوسی
ایشن کی ہڑتال، مظاہرہ، ریلی نکالی، 12 سال سے استحصال کا شکار250 سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کی فوری بحالی کامطالبہ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ایمپلائز یونین زکریا یونیورسٹی کا بڑا اعلان، وائس چانسلر آفس کا گھیراؤ اور دھرنا ہوگا
صدر ملک صفدر حسین کی سربراہی میں یونین عہدیداروں کے وفد نے رجسٹرار صہیب راشد کے ساتھ ملاقات کی، جس میں رجسٹرار نے مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
یونین عہدیداروں کے مطابق ہڑتال جاری رہے گی، اور یونین کا وفد آج اس سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کے ساتھ ملاقات کرے گا۔



















