Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے سابق ٹرانسپورٹ افسر محمد یوسف گل انتقال کرگئے

محمد عرفان گل (اسسٹنٹ) فرزانہ گل لائبریرین اور فرحانہ گل شعبہ کامرس کے والد محترم محمد یوسف گل (ریٹائرڈ ٹرانسپورٹ آفیسر) بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
ان کا نمازجنازہ آج ادا کیا جائے گا ۔




















