Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کا بڑا اعلان

زکریا یونیورسٹی میں داخلے کےلئے فارم جمع کروانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ بی ایس چار سالہ پروگرام اور انڈر گریجوایٹ پروگرام 5ویں سمسٹر میں داخلے کی مدت میں توسیع کردی، امیدوار 29 جولائی تک فار م جمع کرا سکیں گے جبکہ انٹری ٹیسٹ یکم اگست کو لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button